مخالفین کو عوام کا درد ہے تو ہمارا ساتھ دیں، وزیر خارجہ
ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں خود انتشار کا شکار ہیں اور ن لیگ کہتی ہے سینیٹ میں پیپلز پارٹی ان کے ساتھ ہاتھ کر گئی جبکہ یہ لانگ مارچ کا شوق بھی پورا کرلیں اور تحریک انصاف جنوبی پنجاب صوبے کیلئے سنجیدہ ہے…