براؤزنگ ٹیگ

south african player

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی نے گھٹنے نہ ٹیکنے پر معافی مانگ لی

دبئی:  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 12 مرحلے میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے جانے والے میچ سے قبل گھٹنے نہ ٹیکنے  پر جنوبی افریقا کے وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک نے معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے کرکٹر کوئنٹن ڈی کوک نے سوشل میڈیا ایپلی…