براؤزنگ ٹیگ

South Africa

پاک جنوبی افریقہ ویمنز ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

کراچی: کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں پاکستان ویمنز ٹیم آج جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کھیلے گی۔ آل راؤنڈر ندا ڈار رواں سال اپریل میں اپنی تقرری کے بعدقومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گی۔ یاد رہے…

سنیل گواسکر نے ویرات کوہلی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

نئی دہلی: بھارت کے سابق کرکٹر سنیل گواسکر نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں ویرات کوہلی سمیت دیگر کھلاڑیوں کے نامناسب روئیے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ انہوں نے بھارتی کھلاڑیوں پر پابندیاں یا…

جنوبی افریقی آل راؤنڈر کرس موریس نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لاہور: جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر کرس موریس نے تمام طرز کی بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کیرئیر کے دوران ساتھ دینے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے باؤلنگ آل راؤنڈر کرس موریس نے…

جنوبی افریقہ نے بھارت کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دے دی

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میں بھارت کو شکست دے کر سیریز ایک ، ایک سے برابر کر دی ہے۔   دوسرے ٹیسٹ میں بھارتی کپتان کے ایل راہل نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کو ترجیح دی۔ بھارتی کپتان کے ایل راہل نے 50 اور روی چندرن ایشون 46 رنز…

ویرنون فلینڈر پاکستان کرکٹ ٹیم کے مستقل باؤلنگ کوچ بننے کے خواہشمند

لاہور: جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر ویرنون فلینڈر ایک بار پھر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کیساتھ معاہدہ کرنے اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے مستقل باؤلنگ کوچ بننے کے خواہشمند ہیں۔  تفصیلات کے مطابق 36 سالہ ویرنون فلینڈر نے انکشاف کیا…

روہت شرما جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز سے باہر، کے ایل راہول کپتان مقرر

نئی دہلی: بھارت کی ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان روہت شرما انجری کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف 3 میچز پر مشتمل ایک روزہ سیریز سے بھی باہر ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ کے ایل راہول کو قیادت سونپ دی گئی ہے۔  بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی…

بھارت اور جنوبی افریقہ کی سیریز تماشائیوں کے بغیر کرانے کا فیصلہ

کیپ ٹاؤن: عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے باعث بھارت اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئندہ سیریز بغیر کراؤڈ کے کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ (سی ایس اے) کی جانب سے ملک میں کورونا…

ویرات کوہلی جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار ہو گئے

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی جنوبی افریقہ کے خلاف ہونے والی ون ڈے سیریز سے دستبردار ہوگئے ہیں۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی نے یہ فیصلہ فیملی کے ساتھ وقت گزارنے اور بیٹی کی سالگرہ کی وجہ سے کیا ہے اور انہوں نے…

’اومی کرون‘ کے باعث بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان کرکٹ سیریز ملتوی

ممبئی: جنوبی افریقہ میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی وجہ سے بھارت اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان شیڈول سیریز ملتوی کر دی گئی ہے۔  عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ اومی کرون کے باعث ناصرف ویمنز…

پنجاب اورخیبرپختونخواہ میں دھند ، کئی جگہ پر موٹر وے بند کردی گئی

لاہور: پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے میدانی علاقوں میں دھند نے پنجے گاڑھ لئے ۔تاحد نگاہ کم ہونے پر کئی مقامات پر موٹروے بند کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھند کی شدت میں اضافے کے سبب سڑکوں پر…