ایسا مواد فیس بک پرہر گز شیئر نہ کریں ،ورنہ فیس بک ہی آپ کو پکڑوا دیگا
اسلام آباد:چائلڈ پورنو گرافی سے متعلق اہم کیس کی سماعت میں سپریم کورٹ نے سخت ایکشن لیتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ بچوں کی فخش ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلانا معاشرے کو کھوکھلا کرنے جیسا سنگین جرم ہے کیونکہ چائلڈ پورنوگرافی سے معاشرہ…