عالیہ بھٹ کی شادی کے بارے ان کی والدہ نے سب بتا دیا
ممبئی : بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی والدہ بیٹی کی شادی بارے بول پڑیں ۔ کہتی ہیں کہ مجھے تو پتہ ہی نہیں کہ شادی کب اور کہاں ہورہی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا میں ان دنوں عالیہ بھٹ او ررنبھیر کپور کی شادی کی خبریں گردش کررہی ہیں …