براؤزنگ ٹیگ

son

چیئرمین پی ٹی آئی کا بیٹوں سے ٹیلیفونک رابطہ کرایا جائے، خصوصی عدالت کا حکم

اسلام آباد: آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کےجج ابو الحسنات ذوالقرنین نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کو بیٹوں سے فون پر بات کرانے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات نے چیئرمین پی ٹی…

بن قاسم کے قریب ٹرین کی ٹکر سے باپ اور بیٹا جاں بحق، 2 بچے شدید زخمی

کراچی: بن قاسم کے قریب ٹرین کی ٹکر سے باپ اور بیٹا جاں بحق جبکہ دو بچے شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق حادثہ کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی ٹکر سے پیش آیا جس کے نتیجے میں…

ملا عمر کے صاحبزادے ملا یعقوب پہلی مرتبہ منظر عام پر آ گئے

کابل: افغان طالبان کے بانی ملا عمر کے صاحبزادے ملا یعقوب پہلی بار منظرعام پر آ گئے ہیں اور وہ اس وقت افغانستان کے وزیر دفاع بھی ہیں۔   اس ضمن میں افغان میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ کابل میں سردار محمد داؤد خان اسپتال میں منعقدہ…

شاہ رخ خان کے بیٹے کو جیل میں کیسا کھانا ملتا ہے تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے منشیات کیس میں گرفتار بیٹے آریان خان کو جیل میں کیسا کھانا ملتا ہے اس کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔   بھارتی میڈیا کے مطابق آریان اور اس کے دوستوں کو گرفتاری کے بعد این سی بی کے دفتر میں کاغذ کی…

عمر شریف کہاں تدفین چاہتے تھے؟ بیٹے نے والد کی خواہش بتا دی

کراچی: پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کے بیٹے نے تدفین کے حوالے سے والد کی خواہش بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چاہتے تھے کہ ان کی تدفین عبداللہ شاہ غازی کے مزار میں ہو۔ شہر قائد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر شریف کے صاحبزادے نے کہا کہ والد…

ڈاکٹر ذاکر نائیک کا بہو کی تلاش کے لئے انوکھا کام

کوالالمپور: معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بہو کی تلاش کے لئے فیس بک پر اشتہار دے دیا۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے فیس بک پوسٹ میں لکھا ہےکہ میں اپنے بیٹے فارِق کی شادی کے لیے لڑکی تلاش کر رہا ہوں اور اس کے لیے اچھے کردار والی مسلم…