ہنگو میں دہشت گردوں کی فوجی پوسٹ پر فائرنگ، سپاہی وقاص شہید
ہنگو: صوبہ خیبرپختونخواہ کے شہر ہنگو کے علاقے تھل میں دہشت گردوں نے فوجی پوسٹ پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں سپاہی وقاص شہید ہو گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہنگو کے علاقے تھل میں دہشت گردوں نے فوجی پوسٹ پر فائرنگ کر دی جس پر سیکیورٹی فورسز…