براؤزنگ ٹیگ

Sohail Shaheen

اسلامی تعاون تنظیم اجلاس کے بعد افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا پہلا ردعمل 

کابل :افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے او آئی سی جیسے پلیٹ فورم پر افغانستان میں جاری انسانی بحران کیلئے کوششیں کرنے پر پاکستان کی کاوشوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ سہیل شاہین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت افغانستان…

طالبان نے سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں سفیر نامزد کردیا، عالمی منظوری کا انتظار

نیویارک: طالبان قیادت نے اقوام متحدہ میں سہیل شاہین کو اپنا سفیر نامزد کرنے کیلئے عالمی ادارے کو خط لکھا ہے۔ خیال رہے کہ سہیل شاہین طالبان کے ترجمان کی حیثیت میں کافی عرصہ سے اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے…

ترجمان طالبان سہیل شاہین نے بھارتی ٹی وی اینکرکو لاجواب کر دیا

کابل :ترجمان طالبان سہیل شاہین سے بھارتی ٹی وی اینکر نے انٹرویو کے دوران تلخ سوال پوچھتے ہوئے کہا کہ امریکی انخلا کے بعد طالبان کی طرف سے عام معافی کا اعلان کیا گیا ہے لیکن اس کے باوجود بھی افغان عوام افغانستان کو چھوڑنے کیلئے ائیرپورٹ بھاگ…

طالبان ترجمان نے مغربی غیرملکی افواج کو آخری وارننگ دیدی 

کابل:نئی اسلامی امارات افغانستان کے اعلان کےبعد طالبان نے مغربی ممالک کو آخری وارننگ جا ری کر دی ۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ 31 اگست ایک سرخ لکیر ہے ،صدر بائیڈن نے کہا کہ ان کی افواج اس…

خواتین کے حقوق سے متعلق طالبان کیخلاف گمراہ کن پروپیگینڈا کیا جا رہا ہے :سہیل شاہین

اسلام آباد:افغانستان میں طالبان نے کہا ہے کہ وہ انتقام لینے کا ارادہ نہیں رکھتے اور خواتین کے حقوق، میڈیا نمائندوں اور سفارتکاروں کی آزادی کا یقین دلاتے ہیں۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں بات کرتے ہوئے طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے…