پنجاب نمبر1صوبہ
جیسے کبھی کبھی بھلے وقت گزرتے ہوئے یہ احساس پیدا نہیں کرپاتے کہ یہ واقعی بھلے زمانے ہیں ویسے ہی کبھی کام کے پیمانے بھی نظروں سے اوجھل رہتے ہیں انسٹیٹیوٹ آف پبلک اوپینیئن کا نیا سروے بتارہاہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کارکردگی گزشتہ…