’’موم بتیاں‘‘!
گزشتہ کالم ’’ زنان پسند معاشرے‘‘ میں، میں نے اپنے معاشرے میں عورت کی اہمیت کو اُجاگر کرتے ہوئے ایک واقعہ عرض کیا تھا، اِس ضمن میں مزید کئی واقعات عرض کیے جاسکتے ہیں، کئی عرض نہیں بھی کیے جاسکتے کہ بے شمار’’ موم بتیوں‘‘ کی ناراضگی کا اندیشہ…