سانحہ مری کا ذمہ دار این ڈی ایم اے ہے: چیف جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد: چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ این ڈی ایم اے پہلے سے تیار ہوتا تو مری میں 22 لوگ نہ مرتے. سانحہ مری کا ذمہ دار این ڈی ایم اے ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ میں سانحہ مری کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر سماعت…