براؤزنگ ٹیگ

sngpl

کیپٹیو پاور سیکٹر کی گیس بند کی گئی ہے ، وزیرتوانائی حماد اظہر

لاہور: وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل شعبے کوبلاتعطل گیس کی فراہمی جاری ہے ۔دوسری طرف محکمہ گیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ  ایکسپورٹ اور جنرل انڈسٹری کے شعبوں کو گیس کی بلاتعطل فراہمی جاری ہے ۔ انڈسٹری سیکٹر سے درخواست ہے کہ…

محکمہ سوئی گیس نے گھریلو صارفین کے لئے کیپٹیو سیکٹر کو گیس کی فراہمی معطل کردی، ترجمان

لاہور : محکمہ سوئی گیس نے گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس کی فراہمی  کے لئے کیپٹیو پاور سیکٹر کو گیس کی فراہمی روک دی  ہے ، ترجمان کا کہنا ہے کہ فیصلہ منظور شدہ لوڈ مینجمنٹ پروگرام کے تحت کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سوئی گیس ( ایس این…

پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں گیس کی فراہمی آج سے معطل کردی جائے گی ، ایس این جی پی ایل

لاہور: محکمہ سوئی گیس نےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں سی این جی سیکٹر کو آج سے گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کیا ہے ۔گیس کی معطلی کا فیصلہ وفاقی کابینہ کے لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق  پنجاب اور خیبر پختونخواہ…

گیس بحران پر قابو پانے کے لئے 22 کروڑ ڈالر کا نیا منصوبہ سامنے آگیا

کراچی  : ملک میں گیس کے بحران پر قابو پانے کے لئے ساڑھے 22 کروڑ ڈالر کے منصوبے کا اعلان کردیا گیا ۔ ایل این جی گھریلو سلنڈرز میں دی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق ہر سال سردی کے موسم میں گیس کی کمی کو دور کرنے کے لئے ساڑھے 22 کروڑ ڈالر کے نئے…

عوام پر گیس بم گرانے کی تیاری

لاہور: سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے گیس کی اوسط قیمت میں بڑے اضافے کی درخواست کر دی۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ روزایس این جی پی ایل کی جانب سے اوگرا کوگیس کی اوسط  قیمت میں 157.50 روپے اضافے کی درخواست کی ہے، درخواست پر یکم دسمبر کو…

سوشل میڈیا پر اوقات کار بارے چلنے والی خبریں من گھڑت ہیں ، ترجمان محکمہ سوئی گیس

لاہور:محکمہ سوئی گیس نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر گیس کے اوقات بارے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔ محکمے کی طرف سے ایسا کوئی شیڈول جاری نہیں کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس ( ایس این جی پی ایل ) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ…