سلمان خان سانپ کے ڈسنے کے بعد سامنے آگئے
ممبئی: بھارتی اداکار سلمان خان سانپ ڈسنے کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئے ۔ سلمان خان نے کہا کہ سانپ کے کاٹنے سے میری طبعیت خراب ہوئی لیکن اب میں ٹھیک ہوں ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکار سلمان خان سانپ کے ڈسنے کے بعد میڈیا کے سامنے آگئے…