پاکستان میں سالانہ 4 لاکھ بچے سگریٹ نوشی شروع کرتے ہیں
اسلام آباد : پاکستان میں سگریٹ نوشی میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے ۔ سالانہ 6 سے 15 سال کے ساڑھے 4 لاکھ بچے سگریٹ نوشی شروع کرتے ہیں۔
ایسوسی ایشن فارسموکنگ الٹرنیٹوز پاکستان کے مطابق ہم ملک بھر میں سگریٹ نوشی کرنے…