براؤزنگ ٹیگ

smog

پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کے پہلے مرحلے کا آغاز

لاہور:  پنجاب کے 24  اضلاع میں  آج   سے 6 جنوری تک  موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہو گیا،تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے نوٹی فیکیشن کے مطابق چھٹیوں پر عملدرآمد کے پابند ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے جن 24 اضلاع میں 23 دسمبر سے 6…

پنجاب: سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات دو مرحلوں میں تقسیم

لاہور: پنجاب حکومت نے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کو دو مرحلوں میں تقسیم کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کی روک تھام کیلئے اقدامات نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، جس دوران سکولوں میں چھٹیوں کے حوالے سے…

پنجاب : دھند کے باعث موٹر ویز بند، ریلوے اور فضائی نظام متاثر

لاہور:   پنجاب بھر  کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث موٹر ویز کو مختلف مقامات پر بند کردیا گیا ہے جبکہ لاہور سمیت مختلف شہروں میں ریلوے اور فضائی نظام بھی متاثر ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ایئرپورٹ اور گردونواح میں…

لاہور آج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر

لاہور: سموگ کے بادلوں نے باغوں کے شہر لاہور کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جو آلودہ ترین شہروں کی عالمی فہرست میں 420ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ آج پھر پہلے نمبر پر ہے۔  سکولوں میں ہفتہ وار 3روزہ تعطیلات بھی کچھ کام نہ آ سکیں اور سموگ کے بادل…

لاہور آج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر، کراچی چھٹے نمبر پر

لاہور: پنجاب کا دارالحکومت لاہور آج ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ہے اور زندہ دلان لاہور مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ہیں جبکہ کراچی اس فہرست میں چھٹے نمبر پر موجود ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور شہر کا…

لاہور آج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر، سموگ کے بعد فوگ میں بھی اضافہ، آئندہ ہفتے سے بارشوں کا امکان

لاہور: لاہور آج پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے اور سموگ کیساتھ فوگ میں اضافے کے باعث حد نگاہ میں بھی کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی بارشوں کی نوید بھی…

لاہور سمیت کئی پنجاب کے کئی شہروں میں سموگ کا راج برقرار

لاہور : پنجاب کے کئی شہروں میں دھند اورسموگ کا راج برقرار ، کئی شہروں میں ٹریفک کی روانی متاثر ، طبی ماہرین نے صورتحال کو تشویشناک قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اورکئی شہروں میں سموگ اور فضائی آلودگی کی وجہ سے شہری پریشانی کا شکار…

واسا کے افسران وماتحت سائیکلوں پر دفتر پہنچے

لاہور: ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں سموگ پر قابو پانے کے لئے واسا حکام سائیکلوں پر دفتر پہنچے ۔ واسا کی طرف سے عوام میں سموگ کے بارے میں آگاہی مہم کے طورپر کئے جانے والے اقدام کو سراہا جارہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا شہر لاہور جو…

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور ایک بار پھرسرفہرست

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور  آج دنیا میں آلودہ ترین شہروں میں ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیا۔ ماضی میں ''باغوں کا شہر'' کہلانے والے شہر کی حالت دگرگوں ہے۔ بزدار حکومت سڑکوں سے کوڑا کرکٹ تک اٹھانے میں ناکام ہو چکی ہے۔ پنجاب کے دیگر شہر…

حکومت پنجاب کے اقدامات کے باعث فضائی آلودگی اور سموگ میں کمی

لاہور: سموگ اور فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لئے اقدامات کے بروقت نتائج موصول ہونا شروع ہوگئے ۔ شہر لاہور میں ائرکوالٹی انڈیکس کم ہوکر 231 پر آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی طرف سے کئے گئے بروقت اقدامات کی وجہ سے فضائی آلودگی اور سموگ…