اسمارٹ فون خریدنے کیلئے شوہر نے بیوی کو فروخت کر دیا
اڑیسہ: بھارتی ریاست اڑیسہ سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ شوہر نے اسمارٹ فون خریدنے کیلئے اپنی بیوی 55 سالہ شخص کو بیچ دی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے ایک 26 سالہ خاتون کو راجستھان کے ضلع باران سے بازیاب کرایا اور اس کے شوہر…