فضا پر سموگ کا قبضہ، لاہور سمیت پنجاب کے 10 اضلاع میں جزوی لاک ڈاؤن
لاہور: صوبائی دارلحکومت میں سموگ خطرناک سطح تک پہنچ گئی۔ لاہور سمیت پنجاب کے 10اضلاع میں جزوی آج جزوی لاک ڈاؤن چل رہا ہے۔ آج تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے جبکہ بازار، دکانیں اور دفاتر 3 بجے کے بعد کھلیں گے ۔
…