لاہور کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز دے دی گئی
لاہور : کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز پر شہر لاہور کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز دے دی گئی۔
ضلعی انتظامیہ کی طرف سے شہر کے 13 ہاٹ سپاٹ علاقوں میں محکمہ ہیلتھ کو فوری مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز دی گئی…