چینی کمپنی شیاؤمی نے بھی ”سمارٹ عینک” متعارف کرا دی
بیجنگ: چینی کمپنی شیاؤمی نے بھی اپنی جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ''سمارٹ عینک'' متعارف کرا دی ہے۔ خیال رہے کہ ابھی چند دن قبل فیس بک صارفین کیلئے یہ ڈیوائس مارکیٹ میں لائی تھی۔
غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ ''سمارٹ عینک'' بیک وقت کئی…