براؤزنگ ٹیگ

Siraj ul Haq

معذوری نہیں بحالی

صحت بلاشبہ عظیم ترین نعمت ہے، جس کی حفاظت ہر انسان کو کرنی چاہیے۔ ہماری معاشرتی زندگی کے کئی عوامل صحت کی حالت سے جڑے ہوئے ہیں۔ ان دنوں لاہور بدترین فضائی آلودگی کا مرکز بنا ہوا ہے، فضائی آلودگی کے مضر اثرات ماہرین طب کے مطابق بے شمار…

جماعت اسلامی نے ڈی چوک میں دھرنا دے دیا

اسلام آباد: جماعت اسلامی کا یوتھ مارچ ڈی چوک پہنچ گیا ہے جہاں شرکا نے دھرنا دے دیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان ڈی چوک میں ہی کریں گے۔    نیو نیوز کے مطابق جماعت اسلامی کے احتجاج کے شرکا ڈی…

اسٹیبلشمنٹ جانبدار رہے، عمران خان کورونا کے 40 ارب بھی کھا گیا: سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قوم کا مطالبہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ جانبدار رہے۔ اسٹیبلشمنٹ کا مطلب پوری فوج نہیں ہے۔ عمران خان قوم کا ایک مسئلہ بھی حل نہیں کرسکے ۔ کورونا فنڈز کے بھی 40 ارب ہڑپ کر گئے۔  اسلام آباد…

کرپشن کا خاتمہ،ناگزیر کیوں؟

کرپشن کو بجا طور پر تمام برائیوں کی جڑ قراردیا جاتا ہے۔معیشت کی تباہی اور معاشرتی بگاڑ کی اصل وجہ کرپشن ہے،مہنگائی بے روز گاری ، بدامنی ا ور مایوسی کرپشن ہی کی پیداوار ہیں۔ جس معاشرے میں قومی مفادات پر ذاتی مفادات غالب آجائیںاس میں ترقی و…

شہباز شریف کا سراج الحق، محمود خان اچکزئی سے ٹیلی فون پر رابطہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے قومی رہنماؤں سے ٹیلی فون پر رابطوں کا سلسلہ جاری ، موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ۔ مہنگائی کے خلاف اپوزیشن ایکٹو ، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی امیر جماعت…

جماعت اسلامی نے بے روزگاری مارچ کا اعلان کر دیا

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے بے روزگاری مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے سوا تین سال میں صرف محرومیاں اور مایوسیاں بانٹیں۔   امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے وزیر اعظم کی تقریر کے ردعمل میں کہا کہ پاکستان…

پنڈورا پیپرز، جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

لاہور: جماعت اسلامی نے پنڈورا پیپرز کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان سے پنڈورا پیپرز پر از خود نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پنڈورا…

حکومت کی طرف سے دیئے گئے اقتصادی اشاریئے جھوٹ پر مبنی ہیں: سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے دیئے گئے اقتصادی اشاریئے جھوٹ پر مبنی ہیں ۔ معیشت اس وقت وینٹی لیٹر پر ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے جو وعدے کیے ان کی ایک جھلک بھی…