زین ملک اور جیجی حدید میں علیحدگی ہوگئی
لندن : پاکستانی نژاد گلوکار زین ملک اور فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل جیجی حدید کی راہیں جدا ہوگئیں ۔ دونوں کی شادی صرف 13 ماہ قائم رہی ۔
تفصیلات کے مطابق دونوں ستاروں میں علیحدگی زین ملک کی ساس سے اختلافات کی وجہ سے ہوئی ۔ زین ملک نے اس…