براؤزنگ ٹیگ

Sindh

ہم بلاول بھٹو سے 15 سال کا حساب مانگنے آئے ہیں، شاہ محمود قریشی

شکار پور: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم بلاول بھٹو سے 15 سال کا حساب مانگنے آئے ہیں کیونکہ آج وہ پنجاب کے لیے نکل رہے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سندھ حقوق مارچ کے شکارپور پہنچنے کے بعد شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا…

کورونا کے وار جاری، مزید 29 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد: ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح پانچ اعشاریہ چھ دو فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 29 افراد جاں بحق ہو گئے۔    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2…

دیگر صوبوں کو چیلنج کرتا ہوں گمبٹ جیسا ایک بھی ہسپتال ہو تو بتا دیں، بلاول بھٹو زرداری

گمبٹ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نقل کیلئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ وسیلہ صحت کارڈ کا نام تبدیل کر کے صحت کارڈ کا نام دیا گیا جبکہ سندھ میں عوام کو بنیادی سہولتیں میسر اور چیلنج کرتا ہوں گمبٹ جیسا…

ایم کیو ایم پاکستان کا آئی جی سندھ کی معطلی اور کارکنان کی رہائی کا مطالبہ

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے آئی جی سندھ کی معطلی اور کارکنان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔   ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے پریس کلب کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے کہا کہ پر امن مظاہرین پر تشدد…

ڈینٹل کالجز کو تباہی سے بچایا جائے، پامی کا صدر اور وزیراعظم سے مطالبہ

لاہور: پی ایم سی کی ناقص پالیسوں کی وجہ سے ملک بھر کے پرائیویٹ ڈینٹل کالجز میں داخلے نہ ہونے کے برابر ، گزشتہ سال بھی سندھ میں ڈینٹل کی پانچ سوسیٹیں خالی رہ گئیں تھیں۔ پاکستان ایسوسی ایشن آف پرائیوٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل انسٹی ٹیوشن نے صدر…

زرداری مافیاز کے گاڈ فادر ہیں، تحریک انصاف کا گھوٹکی سے کراچی تک لانگ مارچ کا اعلان 

کراچی : تحریک انصاف نے سندھ حکومت کے خلاف 27 فروری کو گھوٹکی سے کراچی تک لانگ مارچ کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی وزیر بحری امور و صدر پی ٹی آئی سندھ علی زیدی کہتے ہیں پیپلز پارٹی والے وعدے کرکے مکر جاتے ہیں۔ کراچی میں پی…

 سکول کھلے رہیں گے، ماسک پہننا ضروری ہوگا:سندھ ٹاسک فورس کا فیصلہ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت  کورونا سے متعلق صوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اسکول کھلے رہیں گے۔ تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی، تمام اسپتال، سرکاری و نجی  اسپتالوں کا سروے کیا جائے گا،سروے…

 کورونا بے قابو، وزیراعلیٰ کا تعلیمی ادارے بند کرنے کا عندیہ

کراچی: کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 29 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی تشخیص کے لیے 7226 ٹیسٹ کیے گئے۔ وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ این سی او سی نے فیصلہ کیا تو تعلیمی ادارے…

سندھ میں 101 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہو گئی

کراچی: سندھ میں 101 افراد میں عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ اومی کرون کی تصدیق ہو گئی ہے اور تمام افراد کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔  محکمہ صحت سندھ کے مطابق سب سے زیادہ 39 کیسز کراچی کے ضلع جنوبی میں سامنے آئے ہیں اور 23 کیسز…

کورونا کی پانچویں لہر، ایک بار پھر سکول اور کاروبار بند کرنے پر غور

کراچی: سندھ میں جنوبی افریقا میں سامنے آنے والی کورونا کی نئی قسم اومی کرون وائرس  نے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ کراچی میں اومی کرون کے پھیلاؤ کی شرح 9 تک پہنچ گئی جس کے بعد سندھ حکومت نے کاروبار اور سکول بند کرنے پر غور شروع کردیا…