سندھ کابینہ کا لاڑکانہ میں ہاوسنگ کالونی کے رہائشیوں کو مالکانہ حقوق دینے کا فیصلہ
کراچی: سندھ کابینہ نے لاڑکانہ میں ہاوسنگ کالونی کے رہائشیوں کو مفت مالکانہ حقوق دینے کا فیصلہ کر لیا۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا۔ سندھ کابینہ نے لاڑکانہ میں واقع ہاؤسنگ کالونی کے رہائشیوں…