ترکیہ صدارتی انتخابات، رجب طیب اردوان جیت گئے
انقرہ: ترکیہ صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردوان ایک بار پھر کامیاب ہوگئے ہیں۔ترک میڈیا کے مطابق ترک صدر رجیب طیب اردوان نے مسلسل دوسری مرتبہ صدارتی الیکشن میں فتح حاصل کی ہے۔ رجب طیب اردوان کو 52.1 فیصد ووٹ لیکر فتح حاصل کی، اپوزیشن کے…