سیکیورٹی نے سمرتی ایرانی کو ’کپل شرما شو‘ کے سیٹ پر داخل ہونے سے روک دیا
ممبئی: بھارتیہ جنتا پارٹی کی وزیر اور سابق ٹیلی ویژن اداکارہ سمرتی ایرانی کو ’’دی کپل شرما شو‘‘ کے سیٹ پر داخلے سے روک دیا گیا۔
بھارتی وزیر برائے ترقی انسانی وسائل سمرتی ایرانی اپنی کتاب کی تشہیر کے لیے ’’دی کپل شرما شو‘‘ کے سیٹ پر…