نو مئی کا جلا ئوگھیرائواور توڑ پھوڑ، چودھری شجاعت حسین نے پی ٹی آئی پر پابندی کا مطالبہ کردیا
لاہور:سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین نے نو مئی کے جلائو گھیرائو کے حوالے سے پی ٹی آئی پر پابندی کامطالبہ کیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے میڈی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان لیڈر بنتا ہے اور لوگوں کو اکساتا ہے…