براؤزنگ ٹیگ

Shoukat Tareen

ابھی مہنگائی کم نہیں ہوگی،عوام چند ماہ انتظار کریں،شوکت ترین ،سینٹر منتخب

پشاور: مشیر خزانہ شوکت ترین خیبر پختونخوا سے سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔ 122 ووٹ کاسٹ ہوئے ۔شوکت ترین نے 87 ووٹ حاصل کیے۔  نیو نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست پر 4 بجے تک پولنگ ہوئی ۔ 122 ارکان نے حق رائے دہی استعمال کیا۔…

سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب آج، شوکت ترین کی کامیابی یقینی

پشاور : خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست پرضمنی انتخاب کے لئے پولنگ آج ہوگی جس کے لیے پولنگ اسٹیشن اسمبلی عمارت کے اندر پرانے اسمبلی ہال میں قائم کی گئی ہے۔ شوکت ترین کی کامیابی یقینی ہے۔  نیو نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا سے سینیٹ…

گھبرانے کی کوئی بات نہیں، مہنگائی جلد کم ہوگی: شوکت ترین 

اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ معیشت بہتر ہو رہی ہے۔ مہنگائی کی وجہ بیرون ملک مہنگائی ہے۔ ڈومیسٹک انفلیشن گزشتہ سال کم ہے۔ گھبرانے کی بات نہیں مہنگائی میں کمی آئے گی۔ اسلام آباد میں مشیر تجارت عبدالرزاق…

 مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کردیا گیا 

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کردیا،مشیر خزانہ شوکت ترین خیبر پختونخوا  سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر سینیٹ الیکشن لڑیں گے ، تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عامر کیانی نے دستخط کے بعد ٹکٹ  جاری کر دیا۔…

شوکت ترین کے 20 دسمبر کو سینیٹر منتخب ہونے کا قوی امکان 

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ میں سابق سینیٹر محمد ایوب کی خالی نشست کےلیے انتخابی شیڈول جاری کردیاسینیٹ کی خالی نشست پرانتخاب 20 دسمبرکوہوگا۔ مشیر خزانہ شوکت ترین کے بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے کا امکان ہے۔  نیو نیوز…

کامیاب جوان پروگرام تقریب میں حکومت کا ہر خاندان کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد:مشیر خزانہ شوکت ترین  نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کا ویژن ہے پہلے غریب کا سوچیں ،اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے نچلے طبقے کیلئے آسانیاں پیدا کر رہے ہیں ،اب ہر گھرانے کو کاروبار کیلئے 5 لاکھ روپے تک کا بلا سود قرضہ فراہم کر رہے…

ایوب آفریدی کو شوکت ترین کیلئے سینیٹ سیٹ چھوڑنے کا انعام مل گیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سابق سینیٹر ایوب آفریدی کو استعفے کے بعد ذلفی بخاری کی جگہ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے وزیراعظم عمران خان کا مشیر مقرر کردیا گیا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔…

مہنگائی کم نہیں ہوگی ،عوام کو برداشت کرنا پڑیگا ،شوکت ترین 

اسلام آباد:وزیر خزانہ شوکت ترین نے عوام کے زخموں پر مرحم رکھنے کی بجائے انہیں دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کم نہیں ہو سکتی ،قوم کو برداشت کرنی پڑیگی ۔ پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد وزیر خزانہ شوکت ترین نے ْعوام کو…

پاکستان میں ہی نہیں دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھی ہیں ، شوکت ترین

واشنگٹن : وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ۔ عالمی سطح  پر قیمتیں بڑھنے سے پاکستان ہی نہیں دنیا کے دوسرے ممالک میں بھی پٹرول کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں ۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں شوکت…

شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا ہوم ورک مکمل ،اہم فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد:حکومت کا شوکت ترین کو سینیٹر بنانے سے قبل مشیر خزانہ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا مصد 16 اکتوبر کو شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر مدت پوری ہو جائے گی ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق حکومت نے شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا ہوم ورک مکمل…