شعیب اختر سے بدتمیزی پر تحقیقاتی کمیٹی کی نعمان نیاز کو فوری آف ایئر کرنے کی سفارش
اسلام آباد : سرکاری ٹیم پر سپیڈ سٹار شعیب اختر سے بدتمیزی پر تحقیقاتی کمیٹی نے نعمان نیاز کو آف ایئر کرنے کی سفارش کردی ہے۔ کمیٹی نے شعیب اختر کو بھی بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیو نیوز کے مطابق 26 اکتوبر کو پروگرام کے…