بجلی اور پٹرول کی قیمتیں بڑھانا پڑیں گی ، آئی ایم ایف ایک ارب ڈالر دے گا: وفاقی وزرا
اسلام آباد : وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ بجلی اور پٹرول کی قیمتیں بڑھائیں گے تو آئی ایم ایف ایک ارب ڈالر دے گا۔ آئی ایم ایف کو معاشی اصلاحات پر عمل کرکے دکھائیں گے۔
پیر کو یہاں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر اور چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر اشفاق…