شعیب اختر پھر کرکٹ کے میدان میں دوڑنے کے لیے تیار
لاہور: پاکستان کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے پھر سے کرکٹ کھیلنے کا اشارہ دے دیا۔
شعیب اختر کی سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر تازہ پوسٹ نے ان کے فینز میں ہلچل مچادی ہے۔ شعیب اختر نے انسٹاگرام پر اپنے اکاونٹ سے کرکٹ یونیفارم کی ایک…