لاہور میں 17 ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا گیا
لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز کا لاہور کے ایس ایچ اوز کے خلاف گرینڈ آپریشن ، 17 افسران کو نااہلی اور کیس رجسٹر نہ کرنے کی وجہ سے تبدیل کردیا گیا ۔
ترجمان کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور احسن یونس نے سٹی ڈویژن سے ایس ایچ او داتا دربار،…