بھارتی اداکارہ شلپا سیٹھی اور شوہر راج کندرا ایکبار پھر قانون کی زد میں آگئے
ممبئی : بھارتی اداکارہ شلپا سیٹھی اور ان کے شوہر راج کندرا کے خلاف فراڈ اور دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ باندرہ پولیس سٹیشن میں بھارتی اداکارہ شلپا سیٹھی اور ان کے شوہر راج کندرا کے خلاف نتن برائی نامی شخص کی مدعیت میں ایف آئی آر…