کوہاٹ میں وفاقی وزیر شبلی فراز کی گاڑی پر حملہ
کوہاٹ : خیبرپختون خوا میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کی گاڑی پر حملہ کیا گیا ۔ شبلی فراز محفوظ رہے تاہم اسکواڈ میں شامل ایک پولیس اہل کار اور ڈرائیور زخمی ہوگئے۔
خیبر پختون خوا کے علاقے درہ آدم خیل میں وفاقی وزیر شبلی…