وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید دبئی سے اچانک واپس آگئے
لاہور: وفاقی وزیرداخلہ دبئی سے واپس آگئے ۔ وزیرداخلہ شیخ رشید دبئی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے گئے تھے ۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کو دبئی سے اچانک واپس آنا پڑا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک…