شہریار آفریدی کا امریکی حکام کی جانب سے معافی مانگنے کا دعوی
فرانس: کشمیر کمیٹی کے چیئرمین اور تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے امریکی حکام کی جانب سے معافی مانگے جانے کا دعوی کیا ہے۔
ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ میں جب امریکا جاتے ہیں تو ان کے پیچھے سبز ہلالی…