براؤزنگ ٹیگ

Shehbaz Sharif

اپنے نمبر پورے اور حکومت کے نمبر کم کرنے کیلئے ملاقاتیں کر رہے ہیں: رانا ثناءاللہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا کہ منی بجٹ میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے اپنے نمبر پورے اور حکومت کے نمبر کم کرنے کیلئے ملاقاتیں کر رہے ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لیگی…

نوازشریف کی واپسی سے شہباز شریف اور حمزہ پریشان ہیں: حسان خاور

لاہور: ترجمان پنجاب حکومت  حسان خاور کا کہنا ہے  کہ نواز شریف کا پاسپورٹ ایکسپائر،ویزا بھی ختم ہونے والا ہے ، نوازشریف کے آنے سے ان کے  خاندان کے افراد پریشان ہیں،حکومت کو  کوئی پریشانی نہیں۔ حسان خاور نے لاہور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

شہبازشریف منی لانڈرنگ گروہ کے سرغنہ اور ماسٹر مائنڈہیں،شہزاداکبر

مشیر داخلہ و احتساب شہزاداکبر  نے کہا ہے کہ  شہبازشریف  منی لانڈرنگ گروہ کے سرغنہ اور ماسٹر مائنڈہیں۔ لاہور میں مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے  پریس  کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ رمضان  شوگر ملز اسکینڈل میں  16 ارب روپے سے زائد  کی منی…

عدالت نے ایف آئی اے کو شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا چالان بینکنگ کورٹ میں جمع کرانے کا حکم دیدیا

لاہور: عدالت نے فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائدو حزب اختلاف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کا چالان بینکنگ کورٹ میں جمع کروانے کا حکم دیدیا ہے۔  میڈیا رپورٹس…

رمضان شوگر ملز کرپشن کیس، شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور: رمضان شوگر ملز کرپشن کیس میں احتساب عدالت نے شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 26 نومبر تک ملتوی کر دی ۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو بیان قلمبند کرانے کے لیے طلب کر لیا ۔ احتساب عدالت میں رمضان شوگر…

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آج ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ، اجلاس میں دس نومبر کو ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی پر غور کیا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف اور مریم نواز بھی…

شہباز شریف کا سراج الحق، محمود خان اچکزئی سے ٹیلی فون پر رابطہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے قومی رہنماؤں سے ٹیلی فون پر رابطوں کا سلسلہ جاری ، موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ۔ مہنگائی کے خلاف اپوزیشن ایکٹو ، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی امیر جماعت…

مہنگائی پر کنٹرول عمران خان کے بس میں نہیں لیکن استعفیٰ دینا تو ہے: شہباز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ مہنگائی پر کنٹرول عمران خان کے بس میں نہیں لیکن استعفیٰ دینا تو بس میں ہے نا ۔ اپنی ٹویٹ میں شہباز شریف نے وزیراعظم سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا…

‘جنوبی پنجاب کو وسطی پنجاب نہ بنا دیا تو میرا نام شہباز شریف نہیں’

ڈیرہ غازی خان: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ اچھا وقت آنے والا ہے ، جنوبی پنجاب کو سنٹرل پنجاب سے ترقی یافتہ بنائیں گے ۔ جنوبی پنجاب کو وسطی پنجاب نہ بنا دیا تو میرا نام شہباز شریف نہیں ۔ پریس…

شہباز شریف نے صدر ایردوان کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد پیش کر دی

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے برادر ملک ترکی کی حکومت اور عوام کو ان کے یوم جمہوریہ پر دل کی گہرائیوں سے مبارک پیش کی ۔ اپنی ٹویٹ میں شہباز شریف نے کہا کہ صدر ایردوان کی قیادت میں ترکی تیزی…