عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری پر آج شہباز شریف کی پہلی ویڈیو لیک کر وں گی: حریم شاہ
اسلام آباد: ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آج ( پیر ) دوپہر 12 بجے سابق وزیراعظم شہباز شریف کی ویڈیو لیک کرنے کی کا عندیہ دے دیا۔
حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے…