براؤزنگ ٹیگ

Shaukat Tarin

شوکت ترین نے ایک بار پھر  مہنگائی کا ذمہ دار  کورونا کو قرار دیدیا

اسلام آباد: وزیرخزانہ شوکت ترین نے ایک بار پھر  ملک میں مہنگائی کا ذمہ دار  کورونا کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپلائی لائن متاثر ہونے سے مہنگائی ہوئی، جبکہ افغانستان کی  جانب سے ڈالر  لے  جانے پر ڈالر کا ریٹ بڑھ گیا۔ اسلام…

وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس، متعدد سمریاں منظور

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی جانب سے 142 ملین ڈالر کی رقم دو سال کیلئے موخر کرنے کی منظوری دینے کیساتھ ساتھ متعدد سمریاں منظور کر لی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر…

آج ملک کے غریب عوام کیلئے بڑا دن ہے: شوکت ترین

اسلام آباد:  وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہے کہ آج ملک کے غریب عوام کیلئے بڑا دن ہے، 40 لاکھ گھرانوں کو اگلے 3 ساے 4 سال میں پیسے دیئے جائیں گے۔  اسلام آباد میں اخوت کی جانب سے کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت بلاسود قرضوں کے…

 نومنتخب سینیٹر شوکت ترین نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین  سینیٹر بن گئے۔ ذرائع کے مطابق نو منتخب سینیٹر شوکت ترین نےعہدے کا حلف اٹھالیا.چیئرمین سینیٹ  صادق سنجرانی نے سینیٹ اجلاس کے دورا ن  شوکت ترین سے حلف لیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ ماہ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے…

شوکت ترین نے ملک میں پٹرول کی قیمت بڑھنے کا عندیہ دیدیا

کراچی: مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اگر عالمی سطح پر پٹرول کی قیمتیں بڑھیں گی تو پاکستان میں بھی قیمت بڑھے گی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ حکومت عام آدمی کے ساتھ کھڑی ہے اور انہیں ریلیف دینے کی کوشش کر رہی ہے ۔ آئی…

آئی ایم ایف سے سعودی ریلیف کا کوئی تعلق نہیں: شوکت ترین

اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے ملنے والی رقم ہمارے لیے بہت مفید ہے ۔ آئی ایم ایف سے سعودی ریلیف کا کوئی تعلق نہیں ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ سعودی عرب سے بات چیت چل رہی تھی ، معاہدے…

شوکت ترین کے وزیر خزانہ کے عہدے پر رہنے کی مدت ختم

 وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے پر  کام کرنے والے شوکت ترین کی  مدت ختم  ہوگئی ہے۔   شوکت ترین سے وفاقی وزیر کا عہدہ واپس وزیراعظم کے پاس چلا جائے گا۔  وفاقی وزیر کا عہدہ ختم ہونے ہونے کے بعد اب  شوکت ترین اہم کمیٹیوں کی سربراہی بھی نہیں کر…

بجلی کی قیمتیں فوری نہیں بڑھائی جائیں گی: وزیر خزانہ کا اعلان

واشنگٹن: وزیر خزانہ شوکت ترین نے اعلان کیا ہے کہ بجلی کی قیمتیں فورری طور نہیں بڑھائی جائیں گی۔ حکومت کو کچھ کمپنیوں کی پرائیویٹائزیشن کرنا ہوگی، عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے اس معاملے پر بات چیت ہوئی ہے۔ وزیر خارجہ نے یہ بات…

حکومت نے پیٹرول دیگر ممالک سے سستا ہونے کا راگ الاپنا شروع کر دیا

اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں پیٹرول کی قیمتیں کم ہیں، صرف 16 ممالک ایسے ہیں جہاں پر پیٹرولیم مصنوعات کم قیمت ہیں کیونکہ یہ تمام ممالک تیل پیدا کرنے میں خود کفیل ہیں۔…

وزیر خزانہ کا آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے حکومت کے پختہ عزم کا اعادہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین نے ملک بھر میں حکومت کی مقرر کردہ قیمتوں پر گندم اور آٹے کی فراہمی کو یقینی بنانے کے حکومت کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں قیمتوں پر نظر رکھنے کی قومی کمیٹی کے ایک اجلاس کی صدارت…