عمران خان چوروں کے سردار ہیں : مریم نواز
فیصل آباد : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ فیصل آباد کی حدود میں پانچ بجے پہنچی تھی جلسہ گاہ میں ساڑھے 8 بجے پہنچی۔ فیصل آباد والوں آپ کی محبت کا شکریہ ہے۔
فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ میں پی ڈی ایم کے…