براؤزنگ ٹیگ

Shane Warne

شین وارن نے موت سے چند گھنٹے قبل کیاٹوئٹ کی؟پڑھ کر  ہر آنکھ اشکبار

کینبرا:  آسٹریلیا کے سابق لیجنڈ اسپنر شین وارن گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کے باعث 52 برس کی عمر میں چلے بسے تاہم اپنی موت سے چند گھنٹے قبل سابق آسٹریلوی کرکٹر کی ٹوئٹ نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

شین وارن کے الزامات پر سلیم ملک کا ردِ عمل آگیا

لاہور:  قومی ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک نے سابق  آسٹریلوی سپنر شین وارن کے الزامات کو جھوٹ اور من گھڑت قرار دے دیا۔ سلیم ملک نے شین وارن  کے الزامات پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکیومنٹری فلم کی فروخت بڑھانے اور میڈیا کی توجہ حاصل کرنے…

آسٹریلیا سے اب کوئی ٹیم نہیں ڈرتی ، سابق ٹیسٹ کرکٹر شین وارن

سڈنی : آسٹریلیا کے سابق لیگ سپنر شین وارن نے کہا ہے کہ کینگروز کا اب پہلے والا ڈر نہیں رہا ۔  اب آسٹریلیا سے کوئی بھی ٹیم نہیں ڈرتی جبکہ ماضی میں ایسا نہیں تھا ۔ آسٹریلوی میڈیا سے گفتگو میں شین وارن نے کہا کہ ماضی میں آسٹریلیا کا دورہ…

شین وارن کا پاکستانی کرکٹ ٹیم سے متعلق بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور :ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کا میلہ سج چکا ،بڑے ایونٹ کے بڑے معرکوں کے حیران کن تنائج نے سب کو ہکا بکا کر کے رکھ دیا ہے ،ایسے میں آسٹریلین مایہ ناز سپنر شین وارن نے ورلڈکپ فائنل سے قبل ہی پاکستان کو ورلڈکپ کیلئے فیورٹ قرار دیدیا ۔ …

سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کورونا میں مبتلا، خود کو قرنطینہ کر لیا

سڈنی: آسٹریلیا کے سابق لیجنڈ باؤلر شین وارن بھی عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں، انہوں نے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے۔ انھیں گزشتہ روز سے طبعیت میں خرابی کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ انہوں نے کورونا کی تمام…