شمیم شوگر مل کیس، مریم نواز کا شیئر ہولڈر ہونے کا انکشاف، نیب کو تفصیلات مل گئیں
لاہور: نیب نے مریم نواز کے خلاف شمیم شوگر مل کیس تحقیقات میں مل کی خریداری اور فروخت سے متعلق تفصیلات حاصل کر لیں۔ شمیم شوگر مل کے شئیرز ہولڈرز میں مریم صفدر، یوسف عباس اور عبدالعزیز شامل ہیں۔
نیب کو موصول دستاویزات کے مطابق مریم…