بنگلہ دیش کو ایک اور دھچکا، شکیب الحسن ورلڈ کپ سے باہر
دبئی : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مشکلات کا شکار اور سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد بنگلہ دیش کی ٹیم کو ایک اور دھچکا لگا ہے۔ بنگلہ دیش کے سٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق…