وزیراعظم نے شہزاد اکبر کا استعفیٰ منظور کر لیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مشیر برائے داخلہ اور احتساب شہزاد اکبر کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔
مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کی جانب سے دیا گیا استعفیٰ منظور کرلیا گیا جس کے بعد اس عہدے کے لئے دو ناموں پر مشاورت شروع کردی گئی ہے جس…