پورا ملک خطرے میں ہے،وفاق سے آپ حق مانگتے ہو وہ خود لاچار اور کنگال ہے:شاہد خاقان
حیدرآباد:سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی کاکہنا ہے کہ پچھلے دو سال میں ہر جماعت اقتدار میں رہی، کیا مسائل حل ہوگئے، نظام کی خرابی اس نہج پر پہنچ گئی ہے کہ پورا ملک خطرے میں ہے۔
انہوں نے ایک تقریب…