چٹا گانگ ٹیسٹ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو فتح کیلئے 202 رنز کا ہدف دے دیا
چٹاگانگ : چٹاگانگ ٹیسٹ کے چوتھے روز بنگلہ دیش کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 157 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ہے ۔ پہلی اننگز میں میزبان ٹیم کو 44 کی برتری حاصل تھی۔ پاکستان کو فتح کے لیے 202 رنز درکار ہیں۔
چٹاگانگ میں کھیلے جا رہے ہیں…