براؤزنگ ٹیگ

Shahbaz Gill

مولانا اور بلاول بھٹو کے کرپشن زدہ چہروں پر آج خوف عیاں تھا، شہباز گل

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اوربلاول بھٹو کی پریس کانفرنس میں ڈر اور خوف کرپشن زدہ چہروں سے عیاں تھا۔ اپنے ایک بیان میں شہباز گل نے کہا کہ متحدہ اپوزیشن متحد ہو کر کرپشن…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پسندیدہ فیصلہ نہیں ہے: شہباز گل

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت کم رکھنے کیلئے قرض لینا پڑے گا جو کسی بھی صورت ملک کے مفاد میں…

ورلڈکپ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کیخلاف جیت، شہباز گل کا نواز شریف پر طنز

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں بھارت اور نیوزی لینڈ کی شکست کے بعد وزیراعظم پاکستان عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نواز شریف کا نام لئے بغیر ان پر طنزیہ وار کر…

نااہل شریف خاندان غیر ملکیوں کو سیاسی بقا کا آخری سہارا سمجھے ہیں:شہباز گل

لاہور:معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ مریم صفدر کی اخلاق باختگی کے پیچھے نااہل شریف خاندان کی سیاسی پرورش ہے، ‏‎ووٹ کو عزت دو کا نعرہ بیچنے والے غیر ملکی سے ملاقات پر ٹھمکے لگا رہے ہیں،نااہل شریف خاندان غیر ملکیوں…

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے مریم نواز کو چڑیل کہہ دیا

لاہور: وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے مریم نواز کو چڑیل کہہ دیا ، ویڈیو بیان میں کہا سیاسی چڑیل آج جنات اور جادو ٹونے کے طعنے دے رہی ہے لیکن عدالت کو یہ نہیں بتا رہی کہ پیسہ کن جنوں اور چڑیلوں نے باہر منتقل کیا ۔ شہباز گل…

قبل از وقت الیکشن ،شہباز گل نے بھی خاموشی توڑ دی

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ  پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل چکی، اب صرف گفتن، نشستن، برخاستن تک محدود ہے، مولانا کی فوری الیکشن کی خواہش مضحکہ خیز ہے، مولانا کی الیکشن کی خواہش دراصل اقتدار میں…

وزیراعظم عمران خان کا کوئی بے نامی اکاؤنٹ نہیں، شہباز گل

اسلام آباد: معاون خصوصی شہباز گل نے کہا وزیراعظم عمران خان کا کوئی بے نامی اکاؤنٹ نہیں اور ایک، ایک پیسے کا حساب دے چکے جبکہ ان کا فرید الدین نامی شخص سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان کی…

شہبا ز شریف کو تنظیم سازی کرتے تو کمر میں کچھ نہیں ہوتا ،شہباز گل کا ٹوئٹ

اسلام آباد :‏ وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے ٹوئٹ میں کہا کہ حیرانی کی بات ہے شہباز شریف صاحب کو تنظیم سازی کرتے ہوئے تو کمر میں کچھ نہیں ہوتا۔جیسے ہی FIA کے کیس کی خبر پہنچی تو کمر دکھ گئی۔ شہباز گل کا کہنا تھا پچھلا پورا…

لندن میں موجود نوازشریف کی جعلی ویکسین کی سازش مریم نواز نے تیار کی ، شہبازگل

لاہور : وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ نوازشریف کی جعلی ویکسین کی سازش مریم نواز نے تیار کی ۔ جعلی ویکسینیشن کی خبر سب سے پہلے ن لیگ نے ہی میڈیا کو دی ۔  گورنر ہاؤس لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شہبازگل  نے کہا کہ  لندن میں…

پاکستان کسی قسم کا کوئی دباؤ برداشت نہیں کرے گا، شہباز گل

اسلام آباد: معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ اگر ہیلی کاپٹر کے استعمال پر کسی نے جیل جانا ہے تو وہ شریفوں کا پورا ٹبر ہے جبکہ مریم نواز ایسی باجی ہیں جو ویڈیوز بنا کر فارورڈ کرنے میں ماہر ہیں۔   مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر اپنے…