بھارتی پولیس نے شاہ رخ خان کے بیٹے کو منشیات کے الزام میں گرفتار کرلیا
ممبئی : بھارتی اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے کو منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ۔بالی وڈ کنگ کے بیٹے کی گرفتاری سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی ۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نارکوٹیکس کنٹرول بیورو ( این سی بی ) کو اطلاع ملی کہ کچھ…