براؤزنگ ٹیگ

Shah rukh khan cansel shooting

شاہ رخ خان نے بیٹے کی گرفتاری کے باعث شوٹنگ کینسل کردی

ممبئی : بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے بیٹے کی گرفتاری کے باعث طے شدہ کنٹریکٹ کینسل کردیا ۔ معاہد ے کے مطابق شاہ رخ خان نے اجے دیوگن کے ساتھ ایک اشتہار میں کام کرنا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکار شاہ رخ خان نے اپنے بیٹے آریان خان کی…