براؤزنگ ٹیگ

Shah Mehmood Qureshi

سائفر گمشدگی کیس، چیئر مین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان، سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہو…

اسلام آباد: چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سائفر گمشدگی کیس میں سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہو گی۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر…

سائفر کیس، چیئر مین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نےسائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی  پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر  کر دی۔ ملزمان پر 17 اکتوبر کو  فرد جرم عائد کی جائے گی ۔ اڈیالہ جیل…

سائفر کیس: اسد عمر کی خصوصی عدالت سے14 ستمبر تک ضمانت منظور

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم اسپیشل عدالت نے سائفر کیس میں سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 14 ستمبر  تک مزید توسیع کر دی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے اسد…

سائفر کیس: شاہ محمود قریشی  نے جسمانی ریمانڈ کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج سائفر کیس میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسمانی ریمانڈ کے تین آرڈرز…

عمران خان، شاہ محمود، پرویز الٰہی کی غیر موجودگی میں پی ٹی آئی رہنما اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کی بحالی…

اسلام آباد: سینئر صحافی انصار عباسی کے مطابق  پاکستان تحریک انصاف پارٹی چیئرمین عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تعلقات بحال کرنا چاہتی ہے۔ انصار عباسی کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ  اعلیٰ ترین قیادت بشمول پارٹی چیئرمین…

شاہ محمود قریشی کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سائفرکیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم عدالت نے مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ  منظور کر لیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے بند کمرے میں سائفر کیس معاملے کی سماعت جسٹس ابو الحسنات نے کی۔…

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے راجہ اظہر گرفتار

کراچی: کراچی کے علاقے صدر سے سابق صوبائی اسمبلی راجہ اظہر کو نامعلوم افراد کی جانب سے گرفتار کر لیا گیا۔ سابق ممبر قومی اسمبلی و سینئر نائب صدر کراچی فہیم خان  نےگرفتاری کی تصدیق کر دی. سابق ممبر قومی اسمبلی اور…

ہم بلاول بھٹو سے 15 سال کا حساب مانگنے آئے ہیں، شاہ محمود قریشی

شکار پور: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم بلاول بھٹو سے 15 سال کا حساب مانگنے آئے ہیں کیونکہ آج وہ پنجاب کے لیے نکل رہے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سندھ حقوق مارچ کے شکارپور پہنچنے کے بعد شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا…

تحریک عدم اعتماد کا اعلان نئی ڈیل کے لیئے ایک چال ہے، وزیر خارجہ

لاہور: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تحریک عدم اعتماد کے اعلان کو نئی ڈیل کے لیے چال قرار دے دیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کا اعلان نئی ڈیل…

بلاول بیٹا تیاری کر لو لاڑکانہ آ رہا ہوں، تمھارے سوالوں کا جواب دوں گا، وزیر خارجہ

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بلاول بھٹو کو للکارتے ہوئے کہا کہ بیٹا تیاری کر لو میں لاڑکانہ آ رہا ہوں اور تمھارے سوالوں کا جواب دوں گا۔   میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد…