براؤزنگ ٹیگ

Shah Mahmood Qureshi

کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ،شاہ محمود قریشی کا اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام خط 

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کشمیرمیں جاری انسانی حقو ق کی خلاف ورزیوں کی طرف عالمی برادری کی توجہ مبذول کرواتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام خط لکھ دئیے جس میں تنازعہ جموں و کشمیر کو سلامتی…

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت پر افسوس ہے ، تعلقات متاثر نہیں ہوں گے ، وزیرخارجہ

لاہور: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت پر افسوس ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ ایک افسوسناک واقعہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے کو وزیراعظم خود مانیٹر کررہے ہیں ۔ سری لنکا سے تعلقات متاثر نہیں…

حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان معاہدہ طے پاچکا ہے: مفتی منیب الرحمٰن

اسلام آباد: مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان معاہدہ طے پاچکا ہے ۔ معاہدے کی حافظ سعد رضوی نے تائید کی ہے ۔ اس معاہدے کے اثرات اگلے ہفتے تک سامنے آ جائیں گے ۔ شاہ محمود قریشی ، اسد قیصر اور علی محمد خان کے…

وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں بھارت کو بے نقاب کر دیا: وزیر خارجہ

نیویارک: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں بھارت کو بے نقاب کر دیا ، پاکستان نے دہشت گردی کو کچلنے کیلئے اقدامات اٹھائے ہیں ۔ پاکستان نے امن کے فروغ کے لیے اقدامات کیے ۔ نیویارک میں پریس کانفرنس…

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان چھوڑنے میں بھار ت کا ہاتھ ہوسکتا ہے، شاہ محمود قریشی

نیویارک: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان منسوخ کرنے میں بھارت کا ہاتھ ہوسکتا ہے ۔ نیویارک میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ہمارے ملک کا سرمایہ…

افغانستان میں ہونیوالی تبدیلیوں کا جائزہ لے رہے ہیں: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ طالبان نے عبوری کابینہ کا اعلان کیا ہے ۔ افغانستان میں ہونیوالی تبدیلیوں کا جائزہ لے رہے ہیں ۔ افغانستان کے چھ ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کے ویڈیو لنک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود…

افغان مسئلے پر چھ ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دعوت پر ،افغان مسئلے پر افغانستان کے چھ ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہو رہا ہے ۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اجلاس کی صدارت کریں گے ، جس میں چین ، ایران…

عالمی برادری کو افغانستان میں استحکام کیلئے تعاون کرنا ہوگا: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان تاریخ کے انتہائی اہم موڑ پر ہے ۔ عالمی برادری کو افغانستان میں استحکام کیلئے تعاون کرنا ہوگا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 15 اگست کو افغانستان میں اچانک…

عمران خان نے پاکستانی قوم کو ماحولیات سے متعلق آگاہ کیا: شاہ محمود قریشی

ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان نے پاکستانی قوم کو ماحولیات سے متعلق آگاہ کیا ۔ عمران خان نے قوم کو بتایا کہ ماحولیاتی تبدیلی کس طرح ہم پر اثرانداز ہوسکتی ہیں ۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا…

افغانستان سے متعلق شاہ محمود قریشی کے بیان پر ترجمان وزیرخارجہ کی وضاحت

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے سوشل میڈیا پر زیر گردش وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ اُن کے ساتھ وہ باتیں منسوب کی جا رہی ہیں جو انہوں نے نہیں کیں ۔ زاہد حفیظ چودھری نے داعش اور…